![]() |
| گراﺅنڈکے راستہ کومعززمہمانوں کے استقبالیہ بینروں سے سجایاگیاہے |
| pمعززمہمانوں کوگاڑیوں کے جلوس میں گراﺅنڈتک لایاجارہاہے جبکہ موٹرسائیکل سوارنوجوانوں کاگروپ پروٹوکول کےلئے جلوس کے آگے موجودہے |
| مہمان خصوصی چیف ایڈیٹرگجرات لنک امجدفاروق ٹورنامنٹ کے آرگنائزرمرزاساجدجرال کے ہمراہ گراﺅنڈمیں تشریف لارہے ہیں، محمدزمان بٹ اورناصربٹ بھی ہمراہ ہیں |
| مہمان خصوصی چیف ایڈیٹرگجرات لنک امجدفاروق ٹورنامنٹ کے آرگنائزرمرزاساجدجرال کے ہمراہ گراﺅنڈمیں تشریف لارہے ہیں، محمدزمان بٹ اورناصربٹ بھی ہمراہ ہیں |
| prمعززمہمانوں کی گراﺅنڈآمدپرڈھول کی تھاپ پربھنگڑاڈال کراستقبال کیاجارہاہے |
| laمہمان خصوصی امجدفاروق اورناصربٹ کاکھلاڑیوں سے تعارف کروایاجارہاہے |
| ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزفرانس کی معروف شخصیت مرزاساجدجرال کھلاڑوں سے ہاتھ ملارہے ہیں |
| فرانس کی معروف شخصیت اورصحافی محمدزمان بٹ کھلاڑیوں سے ہاتھ ملارہے ہیں |
| kفائنل میچ کے مہمان خصوصی امجدفاروق گیندکھیل کرمیچ کاباقاعدہ آغازکررہے ہیں |
| مہمان خصوصی چیف ایڈیٹرامجدفاروق ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کے کیپٹن کوٹرافی دے رہے ہیں |
| مہمان خصوصی چیف ایڈیٹرگجرات لنک امجدفاروق جیتے والی ٹیم کومرزاساجدجرال کی جانب سے موٹرسائیکل انعام دے رہے ہیں |
| ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزفرانس کی معروف شخصیت مرزاساجدجرال معززمہمانوں کویادگاری شیلڈزپیش کررہے ہیں |
| جیتے والی ٹیم کوانعام میں دیاجانے والاموٹرسائیکل |
|
|