ڈ نگہ (عبدالمجید پپو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماایم این اے سید فیض الحسن شاہ نے کہا کہ حکو مت کی مو ثر حکمت عملی سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے۔ احسا س پر وگرام کے تحت لو گوں کو نقد رقوم ملنے کا سلسہ جا ری ہے۔ مقا می انتظا میہ جن میں ٹاؤن کمیٹی کا عملہ، پو لیس، ڈاکٹر ز، پی ٹی آ ئی اور ورکر ز عوام کو سہولیا ت دینے میں کوشا ں ہیں۔آٹے کی عا رضی اور مصنو عی قلت کو انتہا ئی مو ثر حکمت عملی سے کنٹرول کیا جا چکا ہے۔ جس پر حلقہ کے عوام وزیر اعلیٰ عثما ن بزدار کے شکر گزار ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے بر وقت انتہا ئی فہم و فراست کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے حالیہ کورونا وبا ء کی وجہ سے معا شی مشکلات کو بین الا قوامی برادری کے سا منے رکھا جس سے نہ صرف پا کستا ن کو بلکہ دوسرے ما لی طور پر کمزور مما لک کو بھی قر ضوں کی ادا ئیگی میں ریلیف ملا۔ انشا ء اللہ ایمان دار اور محب وطن قیا دت میں پا کستان نا صرف کورونا وائرس جیسی وبا ء پر قا بو پا ئے گا بلکہ ایک عظیم ملک بن کر اپنا کرادر ادا کر ے گا۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔