کوٹلہ ارب علی خاں (نمائندہ خصوصی)سینئر نائب صدر مسلم لیگ ق سپین راجہ بشارت حسین آف شیخ پور کی ایس ایچ او لیاقت حسین گجر سے تھانہ ککرالی میں ملاقات حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے حوا لے سے کوٹلہ میں موثر اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا. ایس ایچ او لیاقت حسین گجر کی جانب سے حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کیا گیا.بعدازاں انہوں نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پہلے دن سے ہی کورونا وائرس کے خلاف اقدامات اٹھا رہی ہے، انتظامیہ وباء کی روک تھام اور لاک ڈاؤن کی پاسداری کےلیے ذمہ داری کا مظاہرہ کررہی ہے وفاقی وزرا اس معاملے پر ہر جگہ جارہے ہیں،پوری وفاقی اور صوبائی حکومت سمیت ہماری جماعت میدان میں ہے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے،پوری قوم کو ملکر اس قدرتی آفت کا مقابلہ کرنا ہوگا،اس حوالے سے عوام کے تعاون کی اشد ضرورت ہے اور اس تعاون میں سب سے زیادہ اہمیت کا حامل آپ کا اپنے گھروں میں رکنا ہے

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔