‏گجرات لنک رپورٹ۔۔۔۔لندن کے علاقے سلاؤ کی برٹش پاکستانی خاتون شبنم صادق کرونا وائرس سے پاکستان میں جاں بحق، تیرہ سال قبل ان کے ہاں ایک ساتھ چار بچوں کی پیدائش ہوئی تھی۔مرحومہ کا تعلق راولپنڈی کے علاقے مٹور سے تھا ۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور بچوں کی حفاظت فرمائے آمین

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔