وزیرآباد(جی پی آئی)کورونا وائرس سے فرانس میں نوجوان زندگی کی باز ہار گیا۔موضع لویری والا تحصیل وزیرآباد کا رہائشی 22سالہ عمر آصف روزگار کے سلسلہ میں فرانس میں مقیم تھا اجہاں پر وہ کورونا وائرس کا شکار ہوکر زندگی کی بازی ہار گیا۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔