برمنگھم(نمائندہ خصوصی) برطانیہ میں‌مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ہردلعزیزجانی پہچانی شخصیت چوہدری محمداسلم وسن وفات پاگئے، ذرائع کے مطابق اُن کی وفات کروناوائرس کے باعث ہوئی. چوہدری اسلم وسن کی وفات سے پاکستانی کمیونٹی کے لئے کسی صدمہ سے کم نہیں.یورپ بھرسے پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات کی جانب سے اُن کی اچانک وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاگیاہے اوردعاکی گئی ہےکہ اللہ تعالیٰ‌اُنہیں‌جواررحًت میں‌جگہ عطافرمائے اوراُن کے پسماندگان کوغم کی اس گھڑی میں‌صبرجمیل عطافرمائے. آمین.

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔