پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) پیرس میں‌مقیم معروف پاکستانی شخصیت اورمنہاج القرآن گونساویلاکےسابق صدرحاجی عبد الحمید کرونا وائرس سے متاثرہوکر خالق حقیقی سے جا ملے۔حاجی عبدالحمیدپاکستانی کمیونٹی کی ایک متحرک شخصیت تھے اورعوامی اورفلاحی کاموں‌میں‌بڑھ چڑھ کرحصہ لیتے تھے.اُن کی المناک وفات پرفرانس بھرسے پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے اپنے گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے.

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔