گجرات(ابوبکر سیٹھی)ممتاز ما ہر تعلیم اور معروف سیا سی و سما جی شخصیت ممبر ضلعی امن کمیٹی چو ہدری تسلیم احمد ( کا ئو نٹی پبلک سکو ل)کی قیا دت میں اور سیز یو نا ن کے وفد نے گزشتہ روز صدر کبڈ ی فیڈ ر یشن اور پا کستا ن مسلم لیگ ق کے ر ہنما چو ہدری شا فع حسین سے خصو صی ملاقا ت کی ، ملاقا ت کے دوران مختلف امو ر پر تبا د لہ خیا ل کیا اور مو جو د ہ ملکی صو رتحا ل پر گفتگو کی گئی ، اور سیز کے وفد نے چو ہدری شا فع حسین کو پا کستا ن میں پہلی مر تبہ کبڈ ی کے ورلڈ کپ کے کا میا ب انعقا د پر مبا ر کباد پیش کی اور ان کو خر اجِ تحسین پیش کیا ، چو ہدر ی تسلیم احمد نے چو ہدری شا فع حسین کواور سیز کے مسا ئل حوالے سے بر یف کیا جس پر شا فع حسین نے تما م مسا ئل کو حل کر نے کی یقین دہا نی کروائی ، اس کے علاوہ ملاقا ت کے دوران چو ہدری تسلیم احمد نے تعلیمی مسا ئل و دیگر گجرات شہر کے مسا ئل کے حوالے سے آگا ہ کیا ، چو ہدری شا فع حسین نے تما م مسا ئل کو حل کر وانے کی یقین دہا نی کروا ئی، اور سیزیو نا ن کے وفد نے چو ہدری شا فع حسین کو پھو لو ں کا گلد ستہ پیش کیا ، اور ان کو مبا ر کبا د پیش کی ، اس موقع پر چو ہدر ی شا فع حسین نے چو ہدر ی تسلیم احمد کی سما جی خد ما ت کو سر اہا اور ان کیلئے مذ ید نیک خو اہشا ت کا اظہا ر کیا ، اور سیز وفد میں چو ہدر ی سو ہل حسین (جنر ل سیکر ٹر ی مسلم لیگ ق یو نا ن ) چو ہدری سا جد قا در ما جر ہ (نا ئب صدر مسلم لیگ ق یو نا ن ) اعجا ز احمد کنجا ہی (چیئر مین مسلم لیگ ق یو نا ن ) محسن علی ملک (سنیئر نا ئب صدر مسلم لیگ ق یو نا ن ) و حید ر مر اد مر زا و دیگر شخصیا ت شا مل تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔