ملکہ(عمر فاروق اعوان ) پیرس کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں ناظم حسین ،میاں عابد حسین ،میاں غالب حسین کے والد محترمیاں محمد اکرم علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے ۔مرحوم کچھ عرصہ سے بیماری میں مبتلا تھے ۔اور سی ایم ایچ کھاریاں میں زیر علاج تھے ۔میاں محمد اکرم کی نماز جنازہ آج آبائی گائوں (میانہ نواں ) نزد چھنی چوک جی ٹی روڈ ضلع گجرات میںبعد از نماز ظہر 3بجے ادا کی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔