بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کے صدر سنیئر صحافی چوہدری جمیل شفیع نے ایک بیان میں وارڈ نمبر 3 بھمبر کے مشہور کاروباری شخصیت چوہدری محمد فاضل ہوٹل والے کی وفات پر اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں خداتعالی مرحوم کی مغفرت کریں۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔