ڈنگہ ( عبدالمجید پپو )ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ فراست علی چٹھہ کی نگرانی میں تھانہ ڈنگہ پولیس نے عید کے ایام میں ملزم نصیر احمد ولد نذیر احمد سکنہ ڈنگہ سے شراب ،عثمان علی ولد محمد اشرف سکنہ بھلسیرانوالہ سے چرس ،غلام عباس ولد لال خان قوم کشمیری سکنہ بھیسرانوالہ سے چرس اور محمد اشفاق ولد پالے خاں ماچھی سکنہ بھیلسیرانوالہ سے چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات کا اندارج کر لیا ،اور بمطابق برآمدگی منشیات ملزمات کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔