ڈنگہ ( عبدالمجید پپو )پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما میاں طارق محمود سابق ایم پی اے نے عید الاضحی ڈنگہ اور کھاریاں میں مصروف گزاری ،مرکزی جامع مسجد عید گاہ ڈنگہ میں نمازعید ادا کی ،بعد ازاں اپنی رہائش گاہ ڈنگہ پر مختلف وفود سے عید ملی ،ملاقاتیں کیں ،بعد ازاں کھاریاں رہائش گاہ پر بھی لوگوں سے عید ملی ،تینوں علد کے ایام میں عید ملنے اور ملاقات کرنے کا سلسلہ عروج پر رہا ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔