گجرات (جی پی آئی) دی گجرات لائنز کلب کے وفد نے عائشہ بشیر ہسپتال کا دورہ کیا وفد کی قیادت صدر ملک فراز نے کی وفد کا استقبال مارکیٹنگ منیجر عائشہ بشیر ہسپتال حمزہ اعجاز نے کیا ، وفد کو مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا گیا اور انہیں ہسپتال کی کارکردگی کے حوالہ سے تفصیلاً بریفنگ دی گئی ، وفد نے تمام شعبہ جات کی کارکردگی کو بے حد سراہا ، وفد میں شیخ عمر نوخیز ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری بھی شامل تھے ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔