گجرات( وقائع نگار خصوصی) تاجر راہنما شیخ منشاء زمان کلاتھ ہاؤس والوں کی ہمشیرہ کی وفات پر سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کیلئے گئے۔ اس موقع پر انہوں نے شیخ منشاء سے اظہار افسوس کیا اور دعائے مغفرت کی جبکہ دیگر تعزیت کرنے والوں میں محمد یوسف گل، میاں عارف سعید پگانوالہ کے صاحبزادے عالمگیر بوبی، سیٹھ ارشد صراف، افتخار شاکر، شیخ بابرشامل تھے جبکہ شیخ عمر چاند، شیخ ثاقب مشتاق ساقی نے ناروے سے شیخ منشاء سے اظہار افسوس کیا۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔