گجرات(صغیراحمد قمر)چوہدری گوہر اسحاق بانٹھ آف اٹلی ،چوہدری عمران اسحاق بانٹھ آف اٹلی ،چوہدری کامران اسحاق بانٹھ آف بیلجیم اور ممتاز قانون دان چوہدری عرفان اسحاق بانٹھ ایڈووکیٹ سابق سیکرٹری گجرات بار ایسوسی ایشن کے والد محترم صوبیدار میجر(ر)چوہدری محمد اسحاق بانٹھ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود ،سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود اور میاں ہاشم مسعود نے کہا ہے کہ غم کے ان لمحات میں میاں اکبر ہاؤس عرفان اسحاق بانٹھ و دیگر فیملی کے غم میں برابر کا شریک ہے دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے آمین

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔