گجرات (سیدابدال شاہ) اسپیکر صوبائی اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کی آمدکے موقع پر ڈی پی او گجرات نے فول پروف سکیورٹی فراہم کی ڈی ایس پی سٹی احسان خاں نیازی ،ڈی ایس پی ٹریفک محمود گجر ،انچارج سکیورٹی برانچ چوہدری خاور توقیر ،ایس ایچ او لاری اڈہ عدنان احمد تارڑ نے سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیئے

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔