گجرات ۔ (سیدابدال شاہ) سپیکر صوبائی اسمبلی قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے گجرات پہنچتے ہی سابق سیکرٹری گجرات بار ایسوسی ایشن چوہدری عرفان اسحاق بانٹھ ایڈوکیٹ کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے اور سابق سیکرٹری گجرات بار ایسوسی ایشن چوہدری عرفان اسحاق بانٹھ ایڈوکیٹ سے انکے والداور چوہدری باؤ صادق بانٹھ سے انکے داماد مرحوم صوبیدار میجر (ر) محمد اسحاق بانٹھ کی وفات پراظہار افسوس و فاتحہ خوانی کی اس موقع پر سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود ،قاضی سیف اللہ ،میاں اکبر جاوید ایڈوکیٹ،چوہدری ادریس ایڈوکیٹ آف کوٹ بیلہ ،چوہدری ناصر پنوں،چوہدری الطاف ایڈوکیٹ ،سیدبلال احمد شاہ ،چوہدری عمران یوسف ،چوہدری عمران اسحاق بانٹھ ،چوہدری کامران اسحاق بانٹھ سمیت ودیگر موجود تھے

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔