ڈنگہ ( عبدالمجید پپو )کل عید الاضحی پر علاقہ کی ممتاز سیاسی شخصیات میں سے چوہدری جعفر اقبال سابق وفاقی وزیر مملکت پورٹ اینڈ شپنگ ڈنگہ میں میاں طارق محمود سابق ایم پی اے ڈنگہ میں میاں اختر حیات کولیاں شاہ حسین میں ،سید فیض الحسن شاہ ایم این اے کلیوال سیداں میں ،میاں شیر افگن ڈنگہ میں ،میاں محمد اسلم چیئرمین میونسپل کمیٹی ڈنگہ میں عیدالاضحی منائیں گے اور عوام الناس سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔