ڈنگہ ( عبدالمجید پپو )پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما میاں طارق محمود سابق ایم پی اے نے عنصر ساہی سابق ٹی ایم او کے بھائی کی وفات پر باگڑیانوالہ جا کر اور شفقت بٹ پٹواری برنالی کے بھائی کی وفات پر انکے ہاں جا کر فاتحہ خوانی کی گہرے دکھ رنج کا اظہار کیا ،ایصال ثواب اور درجات بلندی کے لئے دعا کی ۔