ڈنگہ ( عبدالمجید پپو ) امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 32چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی لاہور میں چوہدری پرویز الٰہی سے خصوصی ملاقات پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کا عہد ہ سنبھالنے پر مبارکباد ،تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 32چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ظہور پیلس لاہور میں مسلم لیگ ق کے راہنما سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی سے خصوصی ملاقات کی اور اُن کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔