ڈنگہ ( عبدالمجید پپو )ڈنگہ میں پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی پراسرار خاموشی ،شہری بے بسی سے لٹنے پر مجبور رمضا ن المبارک کے بعد سے لے کر اب تک گزشتہ اڑھائی ماہ میں ڈنگہ میں کسی مجسٹریٹ ،سیکریڑی مارکیٹ کمیٹی سمیت کسی کا بھی دورہ نہیں ہوا نہ ہی ریٹ لسٹیں چیک کی گئیں ،تاجر من مانے ریٹ پر اشیاء خوردونوش فروخت کرنے لگے ،عوامی و سماجی حلقوں کا شدید احتجاج ،اصلاح و احوال کا مطالبہ ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔