ڈنگہ ( عبدالمجید پپو ) ڈنگہ میں ناجائز تجاوزات کی بھر مار ،مین بازارف سمیت دیگر بازاروں میں گھنٹوں ٹریفک جام رہنما معمول بن گیا ،راہگیروں مسافروں کو شدید دشواریوں کا سامنا ،ٹریفک پولیس کا عملہ ٹریفک کو رواں دواں رکھنے میں ناکام ،سہ پہر ہوتے ہی ٹریفک پولیس کا عملہ غائب رات گئے تک ٹریفک بری طرح جام ،عوامی و سماجی حلقوں کا شدید احتجاج ارباب اختیار سے توجہ کی استدعا ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔