جلالپورجٹاں (محمود حیات بٹ ) چوہدری معین نواز وڑائچ سابق ایم پی اے ،میر شبیر دارلحدیدوالے سٹی صدر ،محمد اسلم لون،منیر احمد لون،چوہدری نثاوڑائچ ، چوہدری پرویزاسلم ،چوہدری مون وڑائچ نے عید الاضحی کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے عید الاضحی کے موقع پر غریبوں ، مسکینوں ، ضرورت مند لوگوں کو یاد رکھنا اور عید کی خوشیوں میں شامل رکھنا ہمارا دینی اور اخلاقی فرض ہے ۔ سنت ابراہیمی پر چلنے کا تقاضہ یہی ہے اپنے ملک وقوم کے مفادات کو ترجیح دیں۔آئیں آج ہم اس موقع پر عہد کریں کہ ہم اللہ تعالی کے دین کی سر بلندی کیلئے زندگی کی آخری سانس تک اپنا دینی کر دارادا کر تے رہیں گے ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔