اسلام آباد (اے پی پی)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی جماعت کو مبارکباد دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق خادمین الحرمین الشریفین سلمان بن عبدالعزیز السعود کی جانب سے عمران خان کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھجوایا گیا۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔