جلالپورجٹاں (محمودحیات بٹ ) طاہربٹ سابق سرپرست اعلی مرکزی انجمن تاجران کے بھائی طارق محمودبٹ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں لالہ والے کھوہ قبرستا ن میں سپردخاک کر داے گیا ۔ ممتاز شخصیات کی نمازجناز ہ میں بھرپو رشرکت ۔ختم قل 31جولائی صبح 10بجے قرآن خوانی فاتحہ خوانی جبکہ ٹھیک 11بجے دعا جامع مسجد چاندنی چوک میں بڑی عقیدت واخترام کے ساتھ پڑھائی جائے گی ۔ اس موقع پرمرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی فاتحہ خوانی کلمہ شریف دورد شریف کاوردبھی کیا جائے گا اورمرحوم کیلئے دعائے مغفرت بھی کروائی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق شاہدمحمود بٹ ،طاہر محمو د بٹ ،راشد محمود بٹ ،ناصرمحمود بٹ ،آصف محمود بٹ کے بھائی طارق محمود بٹ مرحوم قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ۔مرحوم شرافت کے پیکر ملنساری خوش اخلاقی میں اپنی مثال آپ تھے ہرایک سے پیار محبت سے ملنا ان کی بہترین عادت تھی ۔مرحوم کے نمازجنازہ میں میرفہیم اقبال صدرمرکزی انجمن تاجران ،مسعود حیات بٹ ،چوہدری خالدمظفرایڈووکیٹ ،ڈاکٹر وقارالامین گوندل ،چوہدری شوکت حیات ،حاجی حبیب اللہ صراف صدرصرافہ ایسوسی ایشن ،حاجی مرزاریاض ابراہیم ،مستقیم کنٹھ ،غلام مرتضیٰ کنٹھ ،صادق مرزا،ڈاکٹرفیصل ابراہیم ،محمداسلم باجوہ ،میراظہراقبال ،چوہدری اعظم ،منیراحمدجوئیہ ایڈووکیٹ ،سید تصور شاہ سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ،احسان اللہ ،حسن اعجازبابا ،شمس ڈار،سہیل ڈار،سابق کونسلر نوید بٹ ،کونسلر شہبازبٹ ،کونسلر ہارون وائیں ،چوہدری فرحان وڑائچ ،مرزارفیق سلیم ،ڈاکٹرآفتاب گوندل ،لئیق احمد بٹ ،ظفرشباب ،میرفیاض ،زاہدمحمود انصاری ،حاجی عبدالحالق انصاری ،مختاربٹ ،گل نوازبٹ ،رانا پرویز ،سجاد بٹ ،ثناء اللہ گجر ،احمدمختارلودھی ،مہرثاقب ،علی افتخارمیر ،ناصربٹ ،مرزا ظفرمسعود،چوہدری محمود وڑائچ ،آصف بٹ ،شیخ جہانگیرپہلوان ،سمیت کثیرتعداد میں معززین نے نمازجنازہ میں بھرپورشرکت کی اورآخرمیں معززین مرحوم کے بھائیوں سے اظہار تعزیت کرتے رہے۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔