جلالپورجٹاں (محمودحیات بٹ ) طاہربٹ سابق سرپرست اعلی مرکزی انجمن تاجران کے بھائی طارق محمودبٹ مرحوم کی وفات پر جلالپورجٹاں کی ممتازسیاسی سماجی شخصیات کااظہار تعزیت ۔جن شخصیات نے اظہار تعزیت کیا ان میں چوہدری حسین الہی ایم این اے ،چوہدری عبداللہ یوسف ایم پی اے ،ڈ اکٹر زاہد ظہیر ،حاجی بابر سلیم کھوکھر ، میرمشتاق شاہ ،چوہدری معین نوازوڑائچ سابق ایم پی اے ، چوہدری تنویر احمد گوندل ،مسعود حیات بٹ ،محمد صدیق ڈار،کونسلر شیخ شاہد انور ،ڈاکٹر فرحان میر ،حاجی مرزا ریاض ابراہیم ،حاجی حبیب اللہ صراف صدر صرافہ ایسوسی ایشن ،چوہدری شفیق اللہ وڑائچ ،سیٹھ خرم شہزاد ،زاہد امتیاز بابا ، شاہدامتیاز بابا ،کونسلر ملک محمدالیاس ،کونسلر ہارون وائیں ،کونسلر عبدالسعید بٹ ،کونسلر محمدصغیر لنگڑیال ،کونسلر عامر شہزاد ،کونسلرشاہد اسلم بٹ ، کونسلر شاہین اسلم بٹ ،میرفہیم اقبال صدر مرکزی انجمن تاجران، چوہدری نثار وڑائچ ،چوہدری شیراز عرف شازی وڑائچ ،حافظ مرزاریاض احمد ،ملک عامر،ملک علی ،محمد اسلم لون،منیر احمد لون ، میر شبیر احمد ، چوہدری شیراز عالم جنرل سیکرٹری ،ملک امتیازاحمد گوگاصدرمرکزی انجمن تاجران ،ملک عدنان امتیاز،ملک عدیل امتیاز، عنایت اللہ بٹ،سابق کونسلر سید ظہور حسین شاہ، افراسیاب ظفر ، کامران رشی ، محمد انور گوندل ، سید سہیل بخاری ،چوہدری نثار وڑائچ ،جمشید میراں ، زمان جانی ، محمد اصغر کھوکھر ،یوتھ کونسلر مرزا طیب خان ،مہر عدنان ، حسین اعجاز بابا ، حسن اعجاز بابا،سجاد سہیل بٹ ، سابق کونسلر عمران بٹ ،مرتضی کنٹھ ،مدثر بٹ ککو ، چوہدری طاہر فاروق وڑائچ ، چوہدری شفیق للہ وڑائچ ، خرم شہزاد ، حاجی ریاض ابراہیم ، سابق ناظم چوہدری بشیر بھلا ، مظفر حسین ڈار،حاجی منیر احمدجوئیہ ، حاجی شبیر احمدجوئیہ،حاجی مشتاق بٹ ،حاجی محمد اقبال کھوکھر ، مہر شمشیر ، چوہدری خالد مظفر ، ڈاکٹرآفتاب گوندل ،عبدالحمید بٹ ،چوہدری نواز ،میرفرخ یعقوب ،چوہدری بشیر احمدسابق کونسلر ،پپ شیخ ،مستقیم کنٹھ ،محمد اسلم باجوہ ،میراظہر اقبال ، چوہدری محمد اعظم ،ملک صداقت ،شیخ محمد مبشر کپڑے والے،شیخ حافظ مدثر کپڑے والے،مختاربٹ ،ناصر بٹ ،شیخ امجدعلی ،شیخ جہانگیر پہلوان ،نے ایک مشترکہ بیان میں اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا اللہ تعالی مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ دے اور گھروالوں کو صبرکرنے کی توفیق عطافرمائے ہم اس غم کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔