گجرات(انور شیخ سے)سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے دور حکومت میں 117کےقریب بننے والےمشیر اور اسسٹنٹ مشیر وزیر اعلی پنجاب کو ڈی نوٹی فائی کردیا گیا ہے اور ان باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جبکہ نوٹیفکیشن سیکشن آفیسر سہیل ریاض نے جاری کیاہے اور اس نوٹیفکیشن کی کاپیاں پنجاب کے اعلی افسران کو ارسال کردی گئی ہیں۔