اسلام آباد(پ۔ر)ممتاز مسلم لیگی رہنما چوہدری شافع حسین کی گجرات میں ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری اعجاز احمد وڑائچ کے گھر آمدچوہدری اعجاز احمد وڑائچ ،چوہدری غضنفر ورائچ، چوہدری ظفر اقبال، چوہدری اظہر ، چوہدری مظہر اقبال کے بھائی چوہدری آصف علی وڑائچ کے والد سابق سینئر میڈیکل آفیسر عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر آصف جاوید کی وفات پر اظہار افسوس کے بعد دعائے مغفرت کی اس موقع پر سابق سیکرٹری گجرات جم خانہ رخسار محلوں ،عتیق زمان ڈوگہ، داود خان ،علی سہیل رضی ،مقدس یاسین بٹ ،قذافی چوہدری ،سرفراز اجمل، تیمور بٹ اور دیگر احباب بھی موجود تھے۔