گجرات( وقائع نگار خصوصی) سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین میاں اکبر ہاؤس گئے جہاں پر انہوں نے سابق صوبائی وزیر تعلیم میاں عمران مسعود اور سابق تحصیل ناظم میاں ہارون مسعود کی والدہ کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ۔میاں عمران مسعود اور میاں ہارون مسعود کے انتخابات میں کردار کو بھی بے حد سراہا۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔