گجرات(پ۔ر)ضلع گجرات کے تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی ڈیوٹی سر انجام دینے والے گارڈز کو خصوصی ٹریننگ سیشن کروایا گیا۔اس سلسلہ میں آج  پولیس لائنز میں ایلیٹ فورس کے افسران نے  تعلیمی اداروں کے سیکورٹی گارڈز کو اسلحہ کے استعمال سے متعلق خصوصی تربیت دی۔