گجرات(ابوبکر سیٹھی)گجرات را ئس کلب کا اجلا س گزشتہ روز صدر چو ہدر ی قیصر محمودکی صدرات میں منعقد ہو ا ، اجلا س میں را ئس کلب کے ممبر ان کی کثیر تعد اد میں شر کت کی ، اجلا س میں سیکر ٹر ی چوہدری شا ہد حسن نے را ئس کلب کی ما ہا نہ کا ر کر دگی ر پو ٹ پیش کی ، اجلا س میں دیگر امور پر تبا د لہ خیا ل کیا اور چا ول و منجی کی خر یدار ی اور مارکیٹس ر یٹس کے حوالے سے با ت چیت کی گئی،اور مو جو د ہ مہنگا ئی میں اضا فہ کے حوالے سے تشو یش کا اظہا ر کیا گیا ، اس موقع پر اجلا س میں صدر را ئس کلب چو ہدر ی قیصر محمو د نے کہا کہ بجلی اور پیٹر ول کی بڑ ھتی ہو ئی قیمتو ں کی وجہ سے را ئس ملز کو چلا نا نا ممکن ہو چکا ہے ، انہو ں نے کہا کہ حکو مت کو چا ہئے کہ را ئس ملز کے بلو ں میں خصو صی ڈسکا ئو نٹ دے تا کہ ملکی ایکسپو ر ٹ میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا جا ئے ، اجلا س میں شیخ نصیر احمد اور سا بق صدر امجد مجید بٹ نے کہا کہ حکو مت را ئس ملز کیلئے خصو صی ر یلیف کا اعلا ن کر ے اور را ئس ایکسپو ر ٹ کی طر ف خصو صی تو جہ دے ، حکو مت را ئس ملز ما لکا ن کے مسا ئل کا فور ی حل نکا لے ، اجلا س میں دیگر ممبر ان نے اپنے خیا لا ت کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ حکو مت چا ول ایکسپو ر ٹ کیلئے جو کنٹینر مسا ئل ہیں ان کو فوری حل کر ے اور اس کے علا وہ حکو مت ایکسپو ر ٹر کو خصو صی سبسڈ ی دے تا کہ ہما ر ے چا ول مذ ید ایکسپو ر ٹ ہو سکے ، اجلا س میں سیکر ٹر ی چو ہدر ی شا ہد حسن ، شیخ نصیر احمد ، سا بق صدور امجد مجید بٹ ، شیخ عمر ان منیر ، حا جی عبد الحمید ، ملک ار سلا ن ، شیخ علی نصیر ، ملک یا سر شر یف ، محمد ند یم ، خر م منگا ، شیخ کا شف منیر سمیت دیگر ممبر ان نے شر کت کی ، اجلا س کے اختتا م میں صدر چو ہدر ی قیصر محمو د کی جا نب سے ممبر ان کے اعزاز میں پر تکلف ظہر انہ کا اہتما م کیا ۔