گجرات(پ۔ر)ڈی پی او کمپلیکس گجرات میں مال مسروقہ حوالگی کی خصوصی تقریب ڈی پی او عمر سلامت ، ایس پی انویسٹی گیشن عمران رزاق اور ڈی ایس پی سٹی کے ہمراہ مال مسروقہ 31موٹر سائیکل، 2چنگ چی، 1لوڈر رکشہ، مال مویشی 2بھینسیں، 1گائے،3بکریاں، نقدی 4لاکھ 50ہزار روپے مالکان کے حوالے کررہے ہیں.