ڈنگہ ( عبدالمجید پپو )تحریک لبیک اسلام کے ا میدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 32چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی وفد کے ہمراہ ،ظہور پیلس گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی ،چوہدری حسین الٰہی سے ملاقات کامیابی پر مبارکباد ،چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری حسین الٰہی کو انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ عوامی امنگوں پر پورا اترین گے اور عوامی مسائل حل کرنے کے لئے اپنی تمام توانائیاں صرف کریں گے ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔