گجرات(پ۔ر)پولیس لائنز گجرات میں ہفتہ واری جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ڈی ایس پی سٹی پرویز اقبال گوندل نے پریڈ کا معائنہ کیا ۔ جوانوں کے چاک وچوبند دستوں نے سلامی دی ۔ بعد ازاں محکمہ پولیس کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن بھی کی گئی