گجرات( رانا امجد پرنس+رانا احمد رضا+رانا حافظ جامی)ڈیوڈ بھٹی کے صاحبزادے مہتاب بھٹی کی دعوت ولیمہ نواب مارکی میں منعقد ہوئی ۔ کیتھلک چرچ کے فادر عطاء بھٹی ، خالق سلیم نے نکاح پڑھایا اور سسٹر گروپ نے بھر پور شرکت کی ۔ تقریب میں شامل افراد میں حاجی الیاس الرحمن ، خرم گِل آفیسر واپڈا ، حافظ عزیز الرحمن صدر فروٹ منڈی ، چوہدری جاوید فروٹ منڈی ، افضل کھوکھر ، اصغر کھوکھر ، چوہدری اورنگزیب شاہ جہان آف پنجاب پولیس ، ایلڈر جاسم ، عامر جاسم ، سنیل آفتاب ، رحمت بھٹی ، اسلم بھٹی ، خادم بھٹی ، عمران بھٹی ، اصغر بھٹی ، اسحاق بھٹی ، سنیل ڈیوڈ ، وقار عزیز چیف ایگزیکٹو وقار ڈیجیٹل لیب ، رضوان بٹ ڈائریکٹر سمیت دیگر اہم شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔