ڈپٹی کمشنر ڈاکٹرگجرات( رانا امجد پرنس+رانا احمد رضا+رانا حافظ جامی)پاک ایمپلائز یونین کے صدر سید ساجد حسین کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب مصیب عباس شاہ کے ساتھ نواب مارکی میں منعقد ہوئی ۔ مہمانوں میں شامل افراد میں اختر عباس بھروانہ چیف آفیسر لاہور ، آصف صدیق پراجیکٹ ڈائریکٹر گجرات ، سید سجاد حیدر شاہ اسلام آباد ، سید فریاد شاہ آغا فین ، نذر قیوم چیئرمین آل پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن ، شاہد اقبال بٹ ، مرزا قیصر ، آصف شبیر ، سید مجاہد شاہ ، محمد زاہد اے ڈی اکائونٹ ، سید منصب علی شاہ نارووال ، سید حسنین رضا نارووال ، سید ذوالفقار علی شاہ نارووال ، سید اسد رضا لوکڑی سیداں ، سید سجاول عباس لوکڑی ، سید قاسم عباس لوکڑی ، سید حسنین لوکڑی ، سید شاہ زین ، سید عابد حسین لوکڑی ، سید تقی حیدر لوکڑی ، سید ثقلین حیدر لوکڑی ، سید ماجد علی لوکڑی ، سید اقبال شاہ لوکڑی سمیت دیگر کئی اہم شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ خرم شہزاد کا لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک ، گلزار مدینہ روڈ ، جٹوو کل اور سبزی و فروٹ منڈی گجرات کا دورہ