ڈنگہ ( عبدالمجید پپو ) جنرل کونسلر چوہدری ساجد محمود ،حاجی زاہد محمود بٹ ،حاجی شاہد محمود بٹ ،چوہدری آفتاب احمد ،ملک بابر اعوان ،چوہدری راشد محمود،مہر عامر اکبر کی قیادت میں PTIڈنگہ کا میاں اختر حیات اور سیدفیض الحسن شاہ کا شاندار کامیابی پر جشن فتخ ،عظیم الشان ریلی ،میاں اختر حیات اور سید فیض الحسن شاہ کے ڈیروں پر جا کر مبارکباد ،نوجوانوں کے بھنگڑے ،فلک شگاف نعرے ،سینکڑوں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں پر مشتمل ریلی نے مین بازار تھانہ روڈ ،ڈھلیان چوک ،منگوال چوک سے ہو کر کولیاں ہاؤس پہنچی تو میاں محمد افضل حیات ،میاں اختر حیات ،میاں ارشد حیات ،میاں اصغر حیات ،میاں امجد حیات ،میاں اشرف حیات ،میاں زاہد محمود ،چوہدری وقاص شمشاد نے شرکاء کے قافلہ کا پرتپاک استقبال کیا بعدازاں قافلہ سید فیض الحسن شاہ کے ڈیرہ پر مبارکباد دینے کیلئے لالہ موسیٰ روانہ ہوا ،مبارکباد دینے والوں میں سکند ر خاں صراف ،حاجی شاہد محمود بٹ ،حاجی زاہد محمود بٹ ،چوہدری ساجد محمود ،چوہدری راشد محمود ،مہر عامر اکبر ، حاجی اشرف جنجوعہ ،سید اسرار حسین شاہ ،عامر وڑائچ ،طارق جنجوعہ ،سید شمس شاہ ،چوہدری بلال آفتاب ،محمد افضل قصاب ،ڈاکٹر پرویزبٹ ،حسرت اقبال پپو ،اعظم چوڑی ہاؤس ،علی حسن،مبین حسن (اتفاق فرنیچر ہاؤس)، چوہدری محمد علی ،ملک بابر اعوان ،محمد قدیر مدنی ،شیخ خرم شہزاد ،شیخ شفقت محمود ،باؤ نوید احمد ،مرزا محمد یونس ،ملک سرفراز احمد ایڈووکیٹ ،آغا اشتیاق احمد ،محمد افضل کولی ،ڈاکٹر راشد محمود سمیت دیگر قائدین PTIاور کارکنان شامل تھے ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔