گجرات(پ۔ر)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرائے عالمگیر کا دورہ کیا اور مریضوں سے طبی سہولیات بارے دریافت کیا ، انہوں نے ہسپتال میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا بھی جائزہ لیا ،اسسٹنٹ کمشنراحسن ممتاز، ایم ایس ڈاکٹر ظفر مہدی بھی اس موقع پر مو جو د تھے ۔ ڈپٹی کمشنر کے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ڈپٹی کمشنر