جلالپورجٹاں (محمودحیات بٹ ) محسن خان لودھی چیف ایگزیکٹو لودھی جیولرز نے ایک بیان میں کہا ہے ہمارے عظیم قائد چوہدری وجاہت حسین کے صاحبزادے چوہدری حسین الہی کا 40ہزار ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہونا حلقہ کے عوام کا چوہدری برادران پر اندھااعتماد کااظہار ہے ۔جس طرح حلقہ کے عوام نے چوہدری برادران کو ہزاروں ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب کرو اکر چوہدری برادران پر اپنی محبت کے پھول برسائے ہیں انشاء اللہ چوہدری حسین الہی حلقہ کے عوام کے مسائل ان کی دہلیزپرحل کرواکر ان سے اپنی محبت کاثبوت دیں گے ۔مخالفین اپنے منہ چھپاتے پھڑ رہے ہیں ۔ہم چوہدری حسین الہی کو ایم این اے منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکبادپیش کرتے ہیں ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔