گجرات(پ۔ر)آ ر پی او گوجرانوالہ عمران احمر اور ڈی پی او گجرات عمر سلامت شہید کانسٹیبل عمر جاوید کے گھر گئے۔شہید کے والدین سے ملاقات اور فاتحہ خوانی کی۔۔