گجرات(پ۔ر)RPOگوجرانوالہ عمران احمر نے ڈی پی او گجرات عمر سلامت کے ہمراہ زیر تفتیش سنگین مقدمات کے مدعیان اور تفتیشی افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔جس میں زیر تفتیش سنگین مقدمات کی پراگریس چیک کی گئی اور تفتیشی افسران کو ہدائیت کی کہ مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے۔