گوجرانوالہ(پ۔ر) RPOگوجرانوالہ عمران احمر کی سربراہی میں کرائم میٹنگ کا انعقاد۔ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور کرائم کا جائزہ لینے کیلئے تمام افسران کے ساتھ خصوصی میٹنگ کی گئی۔جس میں ڈی پی او گجرات ،ایس پی انوسٹی گیشن سمیت تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ڈی پی او گجرات نے آر پی او گوجرانوالہ کو ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورت حال اور کرائم کے متعلق بریف کیااس دوران ضلع کے تمام افسران کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا۔