جلالپورجٹاں (محمودحیات بٹ ) چوہدری فرحان وڑائچ چیف ایگزیکٹوحیات ٹینٹ سروس (جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ سٹی جلالپورجٹاں ) نے ایک بیان میں کہا ہے حاجی بابرسلیم کھوکھر صدرپاکستان مسلم لیگ ق کی زیر قیادت ہمارے عظیم قائد چوہدری وجاہت حسین سابق ایم این اے کے صاحبزادے چوہدری حسین الہی کا 40ہزارووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہونا حاجی بابرسلیم کھوکھرصدر پاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 29کی پارٹی خدمات کا منہ بولتاثبوت ہے جس طرح حاجی بابرسلیم کھوکھر نے اس بڑھاپے کی عمر میں پارٹی کیلئے بے مثال لازوال خدمات انجام دی یہ سب کے سامنے ہیں ہم ایک بارپھر چوہدری حسین الٰہی کو ہزاروں ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہونے پر مبارکبادوخراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔