گجرات(ابوبکر سیٹھی)سا بق وفا قی پا ر لیما نی سیکر ٹر ی ثمینہ فخر پگا نو الہ نے سر اج کا لو نی میں مسیحی بر ادری کی جا نب سے منعقد کر سمس کی تقر یب میں خصو صی شر کت کی ، اس موقع پر ان کے ہمر اہ ر ہنما پی پی شعیب اصغر بٹ ، سیکر ٹری اطلا عا ت ضلع گجرات خو اجہ حما د اکر م،نگہیت طا ہر ہ ، سلیم سیکر ٹر ی و دیگر ہمر اہ تھے ، سر اج کا لو نی پہنچنے پر مسیحی کمیو نٹی کی جا نب سے ثمینہ فخر پگا نو الہ کا والہا نہ استقبا ل کیا اور پھو لو ں کے ہار پہنا ئے ،ثمینہ پگا نو الہ نے مسیحی کمیو نٹی کے ہمر اہ کر سمس کا کیک کا ٹا اور مسیحی بر ادر ی کو کر سمس کی مبا ر کبا د پیش کی ، ثمینہ پگا نو الہ نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مسیحی بر ادر ی کی فلا ح کیلئے مل کر کا م کر ینگے ، انہو ں نے کہا کہ مسیحی بر ادر ی کے مسا ئل کے حل کیلئے ہر پلٹ فارم پر آواز بلند کر ینگے، جو بھی فلا حی کا م ہو نگے مسلم کمیو نٹی کیسا تھ مسیحی بر ادر ی کو بھی ان پر اجیکٹس میں شر یک کیا جا ئیگا ، میں بطو ر ایم این اے مسیحی بر ادر ی کے کیلئے تر قیا تی پر اجیکٹس کی منظو ر ی کر وائی جو عملی طور پر وعد ہ پو را ہو ا ، مسیحی بر ادری کی جا نب سے ثمینہ پگا نو الہ و دیگر کا تقر یب آمد پر شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ ہم مشکو ر ہیں تما م شخصیا ت ہما ر ے تہو ار ہما ر ی خو شیو ں میں شر یک ہو ئے ہیں ، پا سٹر مینیا مین کا کہنا تھا سر اج کا لو نی کی مسحی بر ادر ی ہمیشہ پیپلز پار ٹی کے ووٹر سپو رٹر ر ہے ہیں ، کیو نکہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی واحد جما عت ہے جو عو ام کے با ر ے میں سو چتی ہے اور آ دمی کے ر یلیف کیلئے عملی اقد اما ت کر تی ہے ، مسحی بر ادر ی نے ثمینہ پگا نو الہ کو آئند ہ انتخا با ت میں سر اج کا لو نی سے پیپلز پا ر ٹی کی سپو ر ٹ کی یقین دہا نی کر وائی ، مسحی بر ادر ی کا کہنا تھا اس علا قہ میں جتنے تر قیا تی کا م ہو ئے وہ ثمینہ پگا نو الہ بطو ر ایم این اے فنڈز منظو ر کر وائے تھے ۔