گجرات(ابوبکر سیٹھی)ڈپٹی سیکر ٹر ی گجرات چیمبر آف کا مر س عتیق الر حمن فاروقی کے صا حبز ادے نعما ن عتیق کے دعوت ولیمہ میں ممتا ز شخصیا ت کی شر کت ، دعوت ولیمہ کی تقر یب گزشتہ روز مقا می میر ج ہا ل میں منعقد ہو ئی ، ولیمہ کی تقر یب میں سا بق صدور گجرات چیمبر آف کا مر س علی انصر گھمن ، عد نا ن اقبا ل مکی ، ثو با ن ظہیر بٹ ، سا بق نا ئب صدر حما د اسلم ، سنیئر نا ئب صدر سید آصف ر ضا نقو ی ، ایگز یکٹو ممبر زگجرات چیمبرسکند ر اشفاق ر ضی ،اسد بھٹی ، سیکر ٹر ی گجرات چیمبر عثما ن مظفر ، مر زا عد یل جر ال ، ند یم اختر شہزاد ایڈووکیٹ ، محمد عثما ن خا لد ،طا ہر بھٹہ ، را جہ شہروز ، اسد بٹ ، لطیف بٹ ، محمدسفیان سمیت دیگر شخصیا ت نے شر کت کی