جلالپورجٹاں (محمودحیات بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماؤں چوہدری بشیرا حمدسابق کونسلر اورمہرشمشیر نے ایک مشترکہ بیان م یں کہا ہے ہمارے محبوب قائدچوہدری وجاہت حسین کے صاحبزادے چوہدری حسین الہی کو 40ہزارووٹوں کی لیڈ سے کامیاب کروانا حاجی بابرسلیم کھوکھرصدرپاکستان مسلم لیگ ق حلقہ پی پی 29کی پارٹی خدمات کامنہ بولتاثبوت ہے ۔ہم اس پر جتنا بھی حاجی بابرسلیم کھوکھر ،بلال بابرسلیم کوخراج تحسین پیش کریں کم ہے ۔ہم آخرمیں تمام پارٹی رہنماؤں کارکنان خاص طورپر حلقہ این اے 68کے عوام کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے قائد چوہدری حسین الہٰی کو ہزاروں ووٹوں سے کامیاب کرواکر اپنی محبت کااظہارکیا ہم ایک بارپھرچوہدری حسین الہی کو ایم این اے منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

By admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔