گجرات (شامی کھٹانہ)میونسپل کارپویشن کے مئیرچوہدری طاہر محمود مانڈا کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سنی ٹیشن چیرمین چوہدری افحتار ورایچ نے شرکت کی اس موقع پر سپروائزروں نے شرکت کی جن میں سپروائزر احسن گوندل، حمید شیفح رانا،عمران مسیح، خالد گل، میر نعمان اصغر مقصود ناصر، حمید بٹ مشتاق گل، عبید ظفر، ظہیر چاند،طارق دپبا،یقیوب لال سہوترا سمائیل مراد ودیگر نے شر کت کی اس موقع پر میر گجرات چوہدری طاہر محمود مانڈا نے کہا ہیں کہ آپ لوگ میرا اثاثہ ہیں اور میرے بازو بھی جس طرح آپ نے شہر کی صفائی ستھرائی پر توجہ دی ہوئی ہیں یہ کس سے ڈھکی چھپی بات نہیں مل جل کر ہی شہر گجرات کی طرف توجہ دی ہیں میں آپ سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہو امید کرتا ہوں کہ آپ اس طرح کا م کرتے رہے گئے جہاں میری ضرورت ہو گی میں آپ کے لیے خاصر ہو انہوں نے کہا کہ شہر میں صفائی بہترطریقے سے چل رہی ہے کیونکہ میں روزانہ کی بنیاد پر ہر یونین کونسل میں خود جاکر صفائی کے معاملات چیک کررہاہوں آپ کو چاہیے کہ شہر کی بہتری کیلئے کام کرنا ہیں اور لوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حال کرنا ہیں اور جس طرح گجرات شہر کی لوگوں نے ہمیں منتخب کیاہے ہم ان کو کبھی بھی بھلا نہیں سکتے کیونکہ صفائی کا نظام بہتر طریقے سے چلانا ہے انشاء اللہ شہر کو صاف ستھرا کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی چیرمین سنی ٹیشن چوہدری افتخار ورایچ نے کہا ہیں کہ روزانہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی پر عمل جاری ہے جس طرح آپ کا م کر رہے ہیں کیونکہ لوگ اپنے گھروں کا کوڑا شاپروں میں ڈال کر دروازے کے باہر رکھ دیں تاکہ ہمارا ورکر دروازے کے باہر سے کوڑا اٹھا لے اس عمل کو جلد از جلد شروع کیاجارہاہے ہم تمام سپروائز اور سینڑی انسپکٹر مل جل کر صفائی کے نظام میں بہترسے بہتر کام کریی تاکہ لوگوں کو ریلیف مل سکے

By admin