گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری اور سینئر صحافی انور شیخ کے والد محترم شیخ غلام صابر مرحوم کی 18ویں سالانہ برسی کا انقعاد ان کی رہائش گا ہ جامع مسجد بہار مدینہ میں کیا گیا برسی کی تقریب میں علاقہ بھر کی اہم اشخصیات کے علاوہ صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی،برسی کے موقع پر معروف نعت خواں اور زراعت آفیسر اطہر قادری،قاری غلام سرور نقشبندی،رانا محمد اقبال نے خوبصورت آواز میں ہدیہ نعت پیش کی جبکہ ممتاز عالم دین علامہ محمد حنیف نقشبندی نے والدین کے فلسفہ پر خصوصی خطاب کیا اس موقع پر ممتاز روحانی شخصیت غلام سرور قادری نے خصوصی دعاکروائی،برسی کی تقریب میں سابق وائس چیئرمین چوہدری وقار نادر جوڑا،چوہدری مسعود گجر، ممتاز ماہر تعلیم منیر احمد چغتائی،چوہدری محمد شریف،داؤد شفیع،ملیاقت بٹ، حاجی عثمان طیب، صہیب سرور بھٹی رانا نذیر احمد، روحان شاویز ملک رانا رضوان احمد،مرزا تنویر احمد اویسی،مرزا علی انجم چاند،شیخ احمد سعید پولا،ڈاکٹر عرفان مغل میڈم نائید فاطمہ،ملک ظہیر احمد کھوکھر،چوہدری شہزاد پہلوان،مہر راحیل منور،مختار ارشد منڈ مشتاق مغل،عابد خیر کتوی،حاجی خالد محمود رائل نیوز،مرزا مسعود احمد،مرزا ظہیر عباس ظہیر عباس سندھو،ملک محمد یاسین اعوان،وقار احمد بٹ،چوہدری ہیرا،شیخ مدثر جذبہ،وحید اقبال بٹ،شیخ حبیب احمد،مہر گو گا،توحید منہاس،شیخ جاوید سپر مارکیٹ،ڈاکٹر ناصر،ملک عمیر،ملک حمزہ،ملک محمد ارشد،ملک محمد افضل، ملک عمر دوبئی،مہر خالد،شیخ علی عارف، مہر نعیم،چوہدری محمد نواز،جازب سیٹھی،شجاع بٹ،شیخ محمد یوسف،اویس مجید،بلال مجید،زین بٹ،کاشف سیٹھی،امانت علی اسٹیٹ لائف گجرات،رانا شفیق احمد،رانا عبداللہ،محمد ہاشم،محمد اطہر قادری، سید قرار عباس شاہ،راحیل سونو،سمیت دیگر نے شر کت کی

By admin