گجرات (شامی کھٹانہ)پنجاب حکومت نے کابینہ کی مشاورت سے بلدیاتی نظام کا نیا ایکٹ جاری کردیا ہیں گزشتہ روڈز وزیر بلدیات محمود الرشید کی سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد نیا بلدیاتی نظام ایکٹ جاری کر دیا ہیں جن میں مختلف محمکہ کو مٹیرو کا درجہ دیا گیا جن میں پنجاب میں 11 میٹرو پولٹین کارپوریشنز ہوں گی لاہور، ملتان، راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا میں میٹروپولیٹن کارپوریشنز ہوں گی ڈی جی خان، گوجرانوالہ، بہاولپور، ساہیوال میں بھی میٹروپولیٹن کارپوریشنز ہوں گی گجرات اور سیالکوٹ میں بھی میٹرو پولٹین کارپوریشنز ہوں گی میٹروپولیٹن میں لارڈ میئر ہوگاپنجاب کے باقی 25 اضلاع میں ڈسٹرکٹ کونسلز ہوں گی ڈسٹرکٹ کونسلز کے سربراہ ڈسٹرکٹ میئر ہوں گے نچلی سطح پر نیبر ہڈ اور ویلیج کونسل ہوں گی تحصیل کونسلز اور میونسپل کارپوریشنز نہیں ہوں گی میونسپل کمیٹیز اور ٹاون کمیٹیاں بھی نہیں ہوں گی صرف میٹرو پولٹین، ڈسٹرکٹ کونسل، ویلیج کونسل اور نیبر ہڈ کونسل ہوں گی۔

By admin