گجرات(پ ر) ڈپٹی کمشنر گجرات مہتاب وسیم اظہر کی جانب سے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیانمائندگان کے اعزاز میں ٹی پارٹی، صدر گجرات پریس کلب عبدالستارمرزا کی قیادت میں سینئر صحافی یونس ساقی کے ہمراہ شریک ہونیوالے صحافیوں میں راجہ ریاض احمد راسخ، ملک شفقت اعوان،فیاض بٹ،نواز ش علی نوازش، چیئرمین الیکٹرانک میڈیا سید نوید حسین شاہ، صدر الیکٹرانک میڈیا رانا شہزاد، جنرل سیکرٹری سید عابد علی، داؤد شفیع،سعید چوہدری، ممبر مجلس عاملہ جلال الدین کرامت، مرزا عامر بیگ، شہر یار احمد، حسن وڑائچ،عبدالسلام مرزا،پی ایس او ٹو ڈی سی دانش مرزا، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جہانگیر بٹ،ڈی او انڈسٹری محمد وسیم دیگرشامل تھے 

By admin